پیرو میں شدید بارشیں،28 افراد ہلاک 16 زخمی

یرو میں  شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کے باعث  28 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہی

1337561
پیرو میں شدید بارشیں،28 افراد ہلاک 16 زخمی

پیرو میں  شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کے باعث  28 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی پریس کے مطابق ، شدید بارشوں کی وجہ سے  ملک  کے بعض صوبوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے   جس کے باعث تقریباً 1347 مکان تباہ ہو گئے ہیں جبکہ زرعی اراضی زیر آب آ چکی ہے ،14 پل ٹوٹ چکے ہیں  جبکہ  245 مویشی بھی تلف ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں