سوڈان: زیر حراست اسکول ٹیچر پر تشدد کا الزام،24 اہلکاروں کو پھانسی کی سزا

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کی ایک عدالت نے  پولیس   کے 27 اہلکاروں کو ایک زیرحراست  شخص  پر تشدد کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے

1332365
سوڈان: زیر حراست اسکول ٹیچر پر تشدد کا الزام،24 اہلکاروں کو پھانسی کی سزا

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کی ایک عدالت نے  پولیس   کے 27 اہلکاروں کو ایک زیرحراست  شخص  پر تشدد کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔

 جیل میں تشدد سے ہلاک ہونے والا احمد الخیر  ایک اسکول ٹیچر تھا۔

یاد رہے کہ  الخیر کو رواں  سال31 جنوری کو حراست میں لیا گیا تھا اور دو دن بعد وہ جیل ہی میں تشدد کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔

 موت کی سزا پانے والے27 افراد پولیس اہلکار ہیں۔



متعللقہ خبریں