کولمبیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں

لا ورجینای گاوں میں  بعض مکانات زمین بوس ہو گئے

1330580
کولمبیا میں سیلاب  کی تباہ کاریاں

جنوبی  امریکی ملک کولمبیا  میں پیدا ہونے والے سیلاب سے 7افراد ہلاک ہو گئے۔

ملک کے مغربی علاقے کی تولیما  انتظامیہ  سے منسلک چاپارال شہر میں رات گئے جاری موسلا دھار بارشیں دریائے آمویا میں طغیانی کا موجب بنیں۔  لا ورجینای گاوں میں  بعض مکانات زمین بوس ہو گئے جس سے  سات افراد ہلاک اور بعض زخمی ہوئے۔

 



متعللقہ خبریں