فلپائن: 6.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

فلپائن کے جزیرے منداناو میں 6.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1323490
فلپائن: 6.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

فلپائن کے جزیرے منداناو میں 6.8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن ریسرچ سینٹر  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز 'ڈاواو ڈل سُر  'سے منسلک قصبہ 'ماگاسائے سائے'  سے 5 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا اور زیرِ زمین گہرائی 28.2  کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

زلزلے کے بعد سونامی کا الارم نہیں دیا گیا۔

کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں بھی تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہی۔



متعللقہ خبریں