امید ہے ہانگ کانگ کے اچھے دن واپس آجائیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین سے تعلقات  بہتری کی جانب گامزن ہیں   اور امید کرتے ہیں کہ ہانگ کانگ کے اچھے دن واپس آجائیں گے

1313120
امید ہے ہانگ کانگ کے اچھے دن واپس آجائیں گے: ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے   ہانگ کانگ کے حالیہ انتخابات سے متعلق اچھے دن آنے کی   امید ظاہر کی ہے ۔

 ٹرمپ نے   لاپتہ یا ہلاک  شدہ  امریکی اور الاسکئین باشندوں     کی تلاش کےلیے  ایک ادارے کے قیام پر مبنی   قرارنامے پر دستخط کیے ۔

بعد ازاں ٹرمپ نے  ایک صحافی کے  چین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور ہانگ کانگ کے حالیہ انتخابات  سے متعلق  سوال کے جواب میں کہا کہ  چین سے تعلقات  بہتری کی جانب گامزن ہیں   اور امید کرتے ہیں کہ ہانگ کانگ    کے اچھے دن واپس آجائیں۔

 ٹرمپ نے مزید کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ سے ان کے تعلقات  خوشگوار  ہیں  اور  انہوں نےہانگ کانگ کے حالات بہتر بنانے کا یقین دلایا ہے۔

 



متعللقہ خبریں