نائیجیریا: فوجی وردی میں ملبوس جتھہ 13 افراد کو اغوا کر گیا

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ، فوجی وردی میں  ملبوس  بعض نا معلوم افراد   نے دارالحکومت ابوجہ   اور لوکوجہ کے درمیان  واقع شاہراہ پر   ایک منی بس کے روکتےہوئے اس میں سوار 13 افراد کو  اسلحے کی نوک پر اغوا کرلیا

1312597
نائیجیریا: فوجی وردی میں ملبوس جتھہ 13 افراد کو اغوا کر گیا

 نائیجیریا میں  فوجی وردی میں ملبوس  مسلح اشخاص   13 افراد   کو اغوا کر کے لے گئے۔

 مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ، فوجی وردی میں  ملبوس  بعض نا معلوم افراد   نے دارالحکومت ابوجہ   اور لوکوجہ کے درمیان  واقع شاہراہ پر   ایک منی بس کے روکتےہوئے اس میں سوار 13 افراد کو  اسلحے کی نوک پر اغوا کرلیا ۔

 اس واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

 واضح رہے کہ نائیجیریا میں   مسلح  افراد  اسلحے کے زور پر  اغوا برائے تاوان کےلیے ملکی و غیر ملکی افراد کو  اٹھا کر لے جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں