لیبیا: حفتر نواز طیاروں کی تریپولی پر بمباری،3 افراد ہلاک
لیبیا کی قومی مفاہمتی حکومت کے مطابق جنرل حفتر کے طیاروں نے دارالحکومت تریپولی پر حملہ کردیا جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے
1301144
لیبیا کی قومی مفاہمتی حکومت کے مطابق جنرل حفتر کے طیاروں نے دارالحکومت تریپولی پر حملہ کردیا جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
محکمہ صحت کے ترجمان فوضی عُنیش کےمطابق ، جنرل حفتر کے حامی طیاروں نے تریپولی کے جنوب میں واقع عین الزارا نامی علاےپر بم برسائے جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
مشرقی لیبیا میں مصروف جنگ جنرل حفتر کی فوج تریپولی پر قبضےکےلیے 4 اپریل سے پیش قدمی جاری رکھےہوئے ہے جس کے خلاف حکومت نے آپریشن برکان الغضب شروع کر رکھا ہے۔
متعللقہ خبریں
صدرِ ایران اور اعلی حکام کی ہلاک پر عالمی سربراہان کے تعزیتی پیغامات
صدرپاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس واقع پر افسوس کا اظہار کیا ہے