نائیجر: دہشتگردوں کا فوجی کیمپ پر حملہ،12 فوجی ہلاک 8 زخمی

جنوبی نائیجر میں  دہشتگرد تنظیم بوکو حرام   نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کر دیا  جس میں 12 فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے

1297675
نائیجر: دہشتگردوں کا فوجی کیمپ پر حملہ،12 فوجی ہلاک 8 زخمی

جنوبی نائیجر میں  دہشتگرد تنظیم بوکو حرام   نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کر دیا  جس میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق ، یہ حملہ  دیفہ نامی علاقے میں کیا گیا  جس میں 8 فوجی زخمی بھی ہوئے۔

 اقوام متحدہ   کی ایک رپورٹ کی رو سے  دیفہ  میں  بوکو حرام  کی وجہ سے  نائیجیریا سے  آنے والے  ڈیڑھ لاکھ  مہاجرین آباد ہیں  جہاں   حالیہ 5  ماہ کے دوران  140 سے زائد   افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں