میکسیکو: سابق ریاستی گورنرکو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا

ملکی اٹارنی کے مطابق ، امریکی سرحد سے متصل  اس ریاست کے سابق گورنر  کو  میکسیکو  سٹی کے مغرب میں واقع ایک ہوائی اڈے پر امریکی حکام کے حوالے کیا گیا

1296984
میکسیکو: سابق ریاستی گورنرکو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا

میکسیکو نے شمالی ریاست  کوا ہیلا کے سابق گورنر جارج خوان توریس  لوپیز  کو امریکہ کے حوالے کر دیا ۔

 ملکی اٹارنی کے مطابق ، امریکی سرحد سے متصل  اس ریاست کے سابق گورنر  کو  میکسیکو  سٹی کے مغرب میں واقع ایک ہوائی اڈے پر امریکی حکام کے حوالے کیا گیا ۔

 لوپیز کے خلاف  ریاست ٹیکساس  میں    کالے دھن  اور بینک کھاتوں میں  ہیر پھیر کرنے      کا الزام عائد ہے جنہیں اس سال میکسیکو کے شہر    پورتو والارتا میں گرفتار کیا گیا  تھا۔

 



متعللقہ خبریں