کولمبیا: مسلح افراد کا حملہ،گورنر سمیت 4 افراد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ  مقامی آبادی  کی ایک گشتی گاڑی پر  حملہ کیا گیا  جس میں مقامی  گورنر  کرسٹینا  باتیستا  سمیت 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے

1297158
کولمبیا: مسلح افراد کا حملہ،گورنر سمیت 4 افراد ہلاک

کولمبیا   کے دیہی علاقوں  میں ایک مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

 یہ واقعہ  توری بیو شہر کے  مضافات میں  پیش آیا  ۔

بتایا گیا ہے کہ  مقامی آبادی  کی ایک گشتی گاڑی پر  حملہ کیا گیا  جس میں مقامی  گورنر  کرسٹینا  باتیستا  سمیت 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

 ملکی صدر ایوان ڈوق نے  اپنے پیغام میں    اس حملے کی مذمت کی   ہے ۔



متعللقہ خبریں