نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کا وائٹ ہاوس میں داخلہ بند ہوگا: ٹرمپ

وائٹ ہاوس   نے  کہاہے کہ صدر ٹرمپ نے  غیر مصدقہ خبروں کی اشاعت  کے جواز میں  نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ  کی  وائٹ ہاوس میں آمد روک دی ہے

1292843
نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کا وائٹ ہاوس میں داخلہ بند ہوگا: ٹرمپ

  وائٹ ہاوس   نے  کہاہے کہ صدر ٹرمپ نے  غیر مصدقہ خبروں کی اشاعت  کے جواز میں  نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ  کی  وائٹ ہاوس میں آمد روک دی ہے۔

 وائٹ ہاوس کی ترجمان اسٹیفینی گریشام نے  اس  حوالے سے تصدیق  کی ہے ۔

 یاد رہے کہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز فوکس ٹی وی کے  پروگرام میں   نیو یارک ٹائمز  اور واشنگٹن پوسٹ    کی  وائٹ ہاوس میں  آمد روکنے   کا اعلان  کرتےہوئے کہا تھا کہ یہ دونوں  اخبار جھوٹی خبروں کا پلندہ ہیں۔

 



متعللقہ خبریں