لیبیا کے قریب آپریشن،196 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

لیبیائی ساحلی محافظوں کے  دو آپریشنوں میں  196 غیر قانونی تارکین وطن بچا لیے گئے

1291482
لیبیا کے قریب آپریشن،196 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

لیبیائی ساحلی محافظوں کے  دو آپریشنوں میں  196 غیر قانونی تارکین وطن بچا لیے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ  لیبیا کے ساحلی محافظوں   نے  صبح کے وقت    کھلے سمندر میں  ربڑ کی  کشتی  کو  گھیرے میں لیتےہوئے 107 تارکین وطن کو گرفتار کرلیا  جو کہ یورپ جانے کی کوشش میں تھے ۔

 دوسری جانب  لیبیا کے  الحمص شہر کے قریب سمندر میں    کاروائی کے دوران 89 تارکین وطن پکڑ لیے گئے  جن میں 16 خواتین اور 2 بچے بھی شامل تھے ۔



متعللقہ خبریں