آسٹریلیا کے تمام اخبارات آج احتجاجاً سیاہ کر دیئے گئے

آسٹریلیا کے تمام اخبارات آج عوامی مفاد کی صحافت کی بقا کے لیے شروع کی گئی  "  آگہی  ہماراحق" نامی مہم کے تحت سیاہ کردیے گئے

1291648
آسٹریلیا کے تمام اخبارات آج احتجاجاً سیاہ کر دیئے گئے

آسٹریلیا کے تمام اخبارات آج عوامی مفاد کی صحافت کی بقا کے لیے شروع کی گئی  "  آگہی  ہماراحق" نامی مہم کے تحت سیاہ کردیے گئے۔

یہ مہم دراصل ملک میں آزادی صحافت کو محدود کرنے پر مبنی    اُس قومی سلامتی قانون  کے خلاف احتجاج ہے جس کا مقصد آسٹریلیا میں رازداری کی فضا کو فروغ دینا اور صحافت کو محدود کرنا ہے

خبرکے مطابق، اس مہم میں نیوز کور،  اے بی سی، نائن، ایس بی ایس، دی گارڈئین اور صحافتی تنظیم دی میڈیاانٹرٹینمنٹ اینڈ آرٹس الائنس شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اس طرح کی مہم کی اس سے قبل کوئی مثال نہیں ملتی جو رواں  سال  جون میں آسٹریلین  پولیس کی جانب سے اے بی سی کے دفاتر پر اور نیوز کور کی صحافی انیکا سمیتھرسٹ کے گھر پر چھاپے کے بعد شروع کی گئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں