فلپائن: 6.4 کی شدت سے زلزلہ

جزیرہ منداناو میں 6.4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1289281
فلپائن: 6.4 کی شدت سے زلزلہ

فلپائن کے جزیرے منداناو میں 6.4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکی زولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز ڈاواو سے 46 کلو میٹر جنوب مغرب میں اور گہرائی 14 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔



متعللقہ خبریں