میکسیکو: مے خانے میں گولیاں چل گئیں،5 افراد ہلاک

الیونیورسل نامی اخبار کے مطابق سالامانکا  شہر کے اس مہ خانے  میں گزشتہ شب  اچانک چند مسلح افراد داخل ہوئے اور  بیٹھے  افراد پر  اندھا دھند گولیاں چلا دیں جس میں 5 افراد ہلاک   ہو گئے

1286304
میکسیکو: مے خانے میں گولیاں چل گئیں،5 افراد ہلاک

میکسیکو کے صوبہ گوانا ہواتو  کے ایک  مے خانے میں  مسلح افراد  نے حملہ کر دیا ۔

 الیونیورسل نامی اخبار کے مطابق سالامانکا  شہر کے اس مہ خانے  میں گزشتہ شب  اچانک چند مسلح افراد داخل ہوئے اور  بیٹھے  افراد پر  اندھا دھند گولیاں چلا دیں ۔

 اس واقعے میں 5 افراد ہلاک   ہو گئے ۔

 مذکورہ صوبے میں اس سال کے دوران اب تک  2275 افراد کا قتل ہوا جبکہ پورے ملک میں  مجموعی طور پر یہ تعداد  17608  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں