اوباما کا پی کےکے کے ساتھ معاہدہ کرنا غلطی تھی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ   نے  کہا ہے کہ  سابق صدر براک اوباما   نے  علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے کے ساتھ جو  معاہدہ طے کیا تھا  وہ   ایک غلطی تھی

1285143
اوباما کا پی کےکے کے ساتھ معاہدہ کرنا غلطی تھی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ   نے  کہا ہے کہ  سابق صدر براک اوباما   نے  علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے کے ساتھ جو  معاہدہ طے کیا تھا  وہ   ایک غلطی تھی ۔

 ٹرمپ نے   ترک مسلح افواج کی طرف سے دریائے  فرات کے مشرقی کنارے  شروع کر دہ آپریشن   سے متعلق بیان میں کہا کہ  ترکی سالہا سال سے پی کےکے کے خلاف مزاحمت جاری رکھےہوئے  ہے   اس کے علاوہ  وہ  شامی مہاجرین کو بھی پناہ دیئے ہوئے ہے اگر ایسا نہ ہوتا  تو یہ مہاجرین دنیا کے چپے چپے میں پھیل جاتے۔

 ٹرمپ نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کا دفاع کرتےہوئے کہا کہ  جنگ کا آخری وقت آن پہنچا ہے لہذا یہ فیصلہ کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں