"ایمیلڈا" طوفان نے ٹیکساس کا رخ کرلیا،2 افراد ہلاک، سینکڑوں پروازیں منسوخ

پولیس حکام کے مطابق، ہیوسٹن شہر   میں واقع جارج بش ہوائی اڈے  کے قریب ایک گاڑی کو  پانی سے نکالنے کی کوشش میں مصروف شخص اور جیفسن شہر  میں  پانی کے ریلے میں بہہ کر  ایک دیگر شخص ہلاک ہو گیا ۔

1273334

امریکی ریاست ٹیکساس   میں آنے والے طوفان "ایمیلڈا "کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

 پولیس حکام کے مطابق، ہیوسٹن شہر   میں واقع جارج بش ہوائی اڈے  کے قریب ایک گاڑی کو  پانی سے نکالنے کی کوشش میں مصروف شخص اور جیفسن شہر  میں  پانی کے ریلے میں بہہ کر  ایک دیگر شخص ہلاک ہو گیا ۔

 اس طوفان کی وجہ سے ہیوسٹن شہر   کےلیے تقریباً 900 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

 محکمہ موسمیات  نے  طوفان کی شدت میں کمی آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

متعللقہ خبریں