تیونس کے صدر سبسی 93 سال کی عمر میں وفات پا گئے

واضح رہے کہ  93 سالہ  سبسی  کوحال ہی میں  دوبارہ سے  دارلحکومت  کے  ایک  فوجی اسپتال میں   داخل کروایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے

1242309
تیونس کے صدر سبسی 93 سال کی عمر میں وفات پا گئے

تیونس کے صدر باجی قائد السبسی  وفات پا گئے۔

 واضح رہے کہ  93 سالہ  سبسی  کوحال ہی میں  دوبارہ سے  دارلحکومت  کے  ایک  فوجی اسپتال میں   داخل کروایا گیا تھا ۔

 سبسی  کو اس سے پیشتر بھی  27 جون کو  ناساز طبیعت کے باعث اسپتال  میں داخل کیا  گیا تھا جہاں سے وہ یکم جولائی فارغ ہوئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں