روس:مخالف تحریک پسند رہنما صبح کی دوڑ کےلیے نکلا پکڑا گیا

روسی مخالف تحریک پسند رہنما اور بد عنوانی کے خلاف  فنڈ کے بانی الیکسینڈر ناوالنی کو بغیر اجازت مظاہرہ کرنے کے الزام میں دوبارہ سے  گرفتار کرلیا گیا ہے

1241551
روس:مخالف تحریک پسند رہنما صبح کی دوڑ کےلیے نکلا پکڑا گیا

 روسی مخالف تحریک پسند رہنما  اور بد عنوانی کے خلاف  فنڈ کے بانی الیکسینڈر ناوالنی   کو دوبارہ سے  گرفتار کرلیا گیا ۔

 ناوالنی   نے  سوشل میڈیا پر  بتایا کہ وہ صبح کی دوڑ کےلیے جب گھر سے نکلے تو پولیس نے  انہیں  گرفتار کرلیا ۔

ناوالنی کی وکیل اولگا میخائل اووا  نے بتایا میرے موکل  کو    بغیر اجازت مظاہرہ کرنے  پر گرفتار کیا گیا ہے۔

 الیکسینڈر ناوالنی کو  اس سے پیشتر  بھی مخالف اخبار نویس  ایوان  گولونوف کی حمایت میں 10 روز  جیل میں کاٹنا پڑے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں