ٹرمپ ۔ نتن یاہو بات چیت میں ایران کی کاروائیوں پر غور

وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان   جڈ ڈیری  نے اس ملاقات کے حوالے سے ایک تحریری اعلان جاری کیا ہے

1234519
ٹرمپ ۔ نتن یاہو بات چیت میں ایران  کی کاروائیوں  پر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیا مین نتن یاہو  سے  ایران کے حوالے سے تازہ پیش رفت پر غور کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان   جڈ ڈیری  نے اس ملاقات کے حوالے سے ایک تحریری اعلان جاری کیا ہے۔

ڈیری  کا کہنا ہے کہ "صدرٹرمپ  اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن  یاہو کی ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے۔ دونوں  سربراہان نے  ایران  کی  خطے میں خطرناک کاروائیوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے سمیت امریکہ اور اسرائیل کے مابین مشترکہ قومی سلامتی مفادات کو فروغ دینے کے زیر ِ مقصد باہمی تعاون کے مواقع پر  غور کیا ہے۔"

 



متعللقہ خبریں