شام میں امریکی فوجیوں کی کمی برطانیہ اورفرانس پوری کریں گے:اخبار کا دعوی

دعوی کیا گیا ہےکہ برطانیہ اور فرانس امریکی فوجیوں کے انخلا   سے پیدا ہونے والے خلا کو پُر کرنےکےلیے  شام میں اضافی  فوجی کمک بھیجیں گے

1233353
شام میں امریکی فوجیوں کی کمی برطانیہ اورفرانس پوری کریں گے:اخبار کا دعوی

دعوی کیا گیا ہے  کہ  برطانیہ اور فرانس امریکی فوجیوں کے انخلا   سے پیدا ہونے والے خلا کو پُر کرنےکےلیے  شام میں اضافی  فوجی کمک بھیجیں گے۔

 دی گارڈئین اخبار نے  امریکی ذرائع کے حوالے سے  اپنی خبر میں لکھا ہے کہ  دونوں ملک   شام میں مصروف  داعش کے خلاف جنگ میں  شامل ہیں جن کی تعداد  میں 10 تا 15 فیصد کا اضافہ کیا جائےگا۔

 دریں اثنا٫  جرمنی  نے  شام میں اپنی فوج بھیجنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ اٹلی  بھی اس وقت فیصلہ کرنے  کی سوچ میں ہے ۔

 امکان ہے کہ   امریکہ شام میں متعین  اپنے  فوجیوں کی تعداد   کو 2500 سے 400  تک محدود  کر دے گا۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں