امریکی صدردونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی پریس سیکریٹری اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤسکی ترجمان مقرر

وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے نام کا اعلان میلانیا ٹرمپ نے کیا۔ اسٹیفنی گریشم وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری اور کمیونی کیشن ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گی

1225482
امریکی صدردونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی پریس سیکریٹری اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤسکی ترجمان مقرر

امریکی صدر دونلڈ  ٹرمپ    نے  اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی پریس سیکریٹری اسٹیفنی گریشام وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان مقرر کرنے کا  اعلان کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان کے نام کا اعلان میلانیا ٹرمپ نے کیا۔ اسٹیفنی گریشم وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری اور کمیونی کیشن ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گی۔

وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان سارہ سینڈر جمعے کو اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گی۔

میلانیا ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی سیکرٹری   اسٹیفنی گریشمان کی پریس سیکرٹری کے طور پر بھی اپنے فرائض ادا کرتی رہیں گی۔



متعللقہ خبریں