ایران نے نیو یارک ٹائمز کےنمائندے کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا

ایرانی حکام نے امریکی اخبار" نیویارک ٹائمز" کے تہران میں تعینات نمائندے کا صحافتی اجازت نامہ منسوخ کر دیا ہے اور اس کی وجہ بھی نہیں بتائی

1216290
ایران نے نیو یارک ٹائمز کےنمائندے کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا

ایرانی حکام نے امریکی اخبار" نیویارک ٹائمز" کے تہران میں تعینات نمائندے کا صحافتی اجازت نامہ منسوخ کر دیا ہے۔

 اخبار نے  اس منسوخی کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی ۔

 واضح رہے کہ  یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب امریکہ  اور ایران کے درمیان تناؤ عروج پر ہے۔

 نیویارک ٹائمز نے امید ظاہر کی ہے کہ اس کے نمائندے Thomas Erdbrink کو جلد ہی کام کرنے کی اجازت دوبارہ دے دی جائے گی۔

 اخبار کے مطابق Erdbrink کا صحافتی اجازت نامہ رواں سال  فروری میں منسوخ کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں