ونیزویلا میں صدر مادور کا مخالفین کو چیلنج

نکولاس مادورو نے فوج سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد ویکجہتی کی اپیل کی

1194245
ونیزویلا میں صدر مادور کا مخالفین کو چیلنج

صدرِ ونیزویلا نکولاس مادورو نے فوج سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد ویکجہتی کی اپیل کی۔ انہوں نے دارالحکومت قاراقاس کے گلی  کوچوں میں سینکڑوں فوجیوں کی ہمراہی میں پیدل مارچ کرتے ہوئے حزبِ اختلاف کی بغاوت کی ریلیاں نکالنے کی اپیل کا منہ توڑ جواب دیا

 

 



متعللقہ خبریں