میکسیکو: حراستی مرکز سے مہاجرین فرار،زیادہ ترکا تعلق کیوبا سے تھا
جنوبی میکسیکو کے ایک حراستی مرکز سے گزشتہ شب 10ہزار سے زائد مہاجرین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی اکثریت کا تعلق کیوبا سے تھا
جنوبی میکسیکو کے ایک حراستی مرکز سے گزشتہ شب 10ہزار سے زائد مہاجرین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
حکام کے مطابق حراستی مرکز سے فرار ہونے والے مہاجرین میں زیادہ تر کا تعلق کیوبا سے تھا۔
حکام نے مزید بتایا ہے کہ تقریباً 1300مفرور مہاجرین میں سے 700 افراد میکسیکو کے شہر تاپاچولا واپس لوٹ آئے جبکہ 600 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

متعللقہ خبریں
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں ایف۔35 طیارہ گر کر تباہ
پائلٹ کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے