شمالی کوریائی لیڈر روس میں،صدر پوٹن سے ملاقات کریں گے

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن روس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے

1189290
شمالی کوریائی لیڈر روس میں،صدر پوٹن سے ملاقات کریں گے

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن روس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔

کم جونگ اُن نے اس موقع پر کہا کہ انہیں روسی سرزمین پر پہنچ کر نہایت خوشی ہو رہی ہے۔

کم جونگ اُن ٹرین کے ذریعے روس میں داخل ہوئے۔

 کم جونگ اُن مزید 7 گھنٹے کے سفر کے بعد ولاڈی وسٹوک پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات پوٹن سے ہو گی۔

 بتایا گیا ہے کہ کم جونگ اُن جمعے تک روس میں قیام کریں گے۔

 اس سے قبل سن 1986 میں کم جونگ اُن کے دادا کم اِل سونگ نے روس کا دورہ کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں