جنوبی افریقہ: شدید بارشوں سے سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی،37 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ کے صوبہ  کوالو –زولو ناتال میں شدید بارشوں  سے  پیدا ہونے والے سیلاب اور مٹی کے  تودے گرنے  سے  37 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

1188969
جنوبی افریقہ: شدید بارشوں سے سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی،37 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ کے صوبہ  کوالو –زولو ناتال میں شدید بارشوں  سے  پیدا ہونے والے سیلاب اور مٹی کے  تودے گرنے  سے  37 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 صوبائی انتظامیہ   کے وزیر  نموسا ڈوب  این کب کا کہنا ہے کہ   علاقے میں دو روز  سے جاری  موسلا دھار بارشوں سے سیلابی کیفیت  پیدا ہو چکی ہے  جس میں اب تک 37 افراد  ہلاک  ہو چکے ہیں جبکہ متعدد افراد لا پتہ بھی ہیں۔

 دریں اثنا ٫  جنوبی افریقہ کی  قومی دفاعی  قوت     نے علاقے میں امدادی کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔

حکام کو ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔



متعللقہ خبریں