نائیجیریا: مسلح حملے میں 15 افراد ہلاک ،14 زخمی

نائیجیریا کے صوبہ نصرآوا میں مسلح حملے کے دوران  15 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے

1183950
نائیجیریا: مسلح حملے میں 15 افراد ہلاک ،14 زخمی

نائیجیریا کے صوبہ نصرآوا میں مسلح حملے کے دوران  15 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

 مقامی پولیس کے ترجمان  عمر شیخو نڈادا   نے بتایا کہ  یہ واقعہ  نوما نامی دیہات میں پیش آیا جہاں بعض نامعلوم افراد  آتشیں اسلحے سے حملہ کر دیا ۔

اس حملے میں 15 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے  جنہیں قریبی اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے اور  واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

نائیجیریا میں  کافی عرصے سے  پرتشدد واقعات میں اضافہ ہو چکا ہے۔



متعللقہ خبریں