نائیجیریا میں فوجی وردی میں ملبوس افراد کی فائرنگ،20 افراد ہلاک

مقامی ذرائع کے مطابق ، یہ واقعہ کادونہ  صوبے سے ملحقہ  انگوان  آکو دیہات میں   پیش آیا جہاں  فوجی وردی میں  ملبوس مسلح افراد نے  اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں 20 افراد ہلاک ہو گئے

1179874
نائیجیریا میں فوجی وردی میں ملبوس افراد کی فائرنگ،20 افراد ہلاک

 وسطی  نائیجیریا  میں ہونے والے ایک مسلح حملے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی ذرائع کے مطابق ، یہ واقعہ کادونہ  صوبے سے ملحقہ  انگوان  آکو دیہات میں   پیش آیا جہاں  فوجی وردی میں  ملبوس مسلح افراد نے  اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔

 اس حملے کے بعد دیہاتیوں نے خوفزدہ  ہو کر  اپنا گھر بار چھوڑ دیا ۔

 کادونہ  صوبے میں  فر وری 2019 سے اب  تک  95 افراد مسلح حملوں میں ہلاک ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں