سلامتی کونسل کی باگ دوڑ جرمنی کے ہاتھ میں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کی اس ماہ کی عبوری صدارت جرمنی کے سپرد کر دی گئی ہے

1175267
سلامتی کونسل کی باگ دوڑ جرمنی کے ہاتھ میں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کی اس ماہ کی عبوری صدارت جرمنی کے سپرد کر دی گئی ہے۔

 15 رکنی  سلامتی کونسل  کے  عبوری رکن جرمنی   نے  کونسل کے مستقل رکن فرانس      کے ساتھ مل کر  امریکہ کی عالمی پالیسیوں پر ہونے والی  سخت تنقید    کے   بر خلاف پہلی بار  کثیر الملکی   کونسل   کے تحفظ    کا فیصلہ کیا ہے ۔

 جرمن  وزیر خارجہ  ہائیکو ماس  ،فرانسیسی وزیر خارجہ  ژاں ایو لی  دریاں  نے  اقوام متحدہ کے   مرکزی دفتر میں  اخباری نمائندوں سے  بات چیت کرتےہوئے  عالمی نظام کے تحفظ کا حوالہ دیا    اور کہا کہ  دونوں ملک  عالمی توازن  کا دفاع کرنے کا موقف  رکھتے ہیں۔

یاد رہے کہ  سلامتی کونسل  کا 6 بار   عبوری صدر  کا  عہدہ سنبھالنے  والا ملک جرمنی ،کونسل میں مستقل رکنیت اور اصلاحات نافذ کرنے کا خواہاں ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں