گوئٹے مالا: ٹرک ہجوم پر چڑھ گیا،درجنوں ہلاک

گوئٹے مالا کے مغربی حصے میں میں ایک ٹرک لوگوں کے ایک گروپ پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں

1172428
گوئٹے مالا: ٹرک ہجوم  پر چڑھ گیا،درجنوں  ہلاک

گوئٹے مالا کے مغربی حصے میں میں ایک ٹرک لوگوں کے ایک گروپ پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 گوئٹے مالا کے صدر جِمی مورالیس کے مطابق گزشتہ  شام پیش آنے والے اس واقعے میں 4 دیگر افراد زخمی بھی ہیں۔

 حکام کا کہنا ہے کہ یہ ٹرک اُن لوگوں کے ہجوم  پر چڑھ گیا جو ایک  گاڑی  سے ٹکرانے والے  شخص کو دیکھنے کے لیے سڑک پر جمع ہو گئے تھے۔



متعللقہ خبریں