"ایدائی طوفان "ہلاک شدگان کی تعداد 1 ہزار ہونے کا خطرہ

افریقی ملک موزمبیق میں انتہائی تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ آنے والے طوفان باد و باراں کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ممکنہ طور پر 1 ہزار تک  پہنچ  سکتی ہے۔

1166057

یہ بات  صدر فیلپ نیُوسی نے گزشتہ  روز بتائی۔

 ’ایدائی‘ نامی اس طوفان کے باعث ملک کے وسیع تر علاقے زیر آب آ گئے  ہیں جبکہ ملک کے ایک بڑے شہر بیئرا  کا رابطہ گزشتہ کئی دنوں سے دنیا سے منقطع  ہے ۔

اس سمندری طوفان نے ہمسایہ ممالک زمبابوے اور  ملاوی کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔

متعللقہ خبریں