برازیل، شدید بارشیں جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں

علاقے کو اپنے زیرِ اثر لینے والی بارشوں  کے سلسلے کے جاری رہنے کی پشین گوئی کی گئی ہے

1161552
برازیل، شدید بارشیں جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں

برازیل  میں جاری موسلا دھار بارشیں ساؤپاولو  شہر اور گرد و نواح میں 11 افراد کی ہلاکتوں کا موجب بنی ہیں۔

ساو پاولو   محکمہ فائر بریگیڈ سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ ریبراؤو پیریز  میں شدید بارشوں  کی بنا پر منہدم  ہونے والے ایک مکان کے ملبے تلے آتے ہوئے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

تومان دوآتئی دریا  میں طغیانی آنے  کے نتیجے میں 2 اور  ساؤ برناردو میں  ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

علاقے کو اپنے زیرِ اثر لینے والی بارشوں  کے سلسلے کے جاری رہنے کی پشین گوئی کی گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں