اوقیانوس کی صفائی کے لئے پچاس غوطہ خور کمر بستہ

آسٹریلیا  کے شہر سڈنی سے 50غوطہ خوروں کی ٹیم نے اوقیانوس کے نیلے پانیوں کو کوڑے سے صاف کرنے کے لئے غوطہ لگایا

1158636
اوقیانوس کی صفائی کے لئے پچاس غوطہ خور کمر بستہ

پلاسٹک کے لفافوں، مچھلی پکڑنے کے کانٹوں، شیشے کی بوتلوں یہاں تک کہ میکسیکو ہیٹ سے آلودہ اوقیانوس۔

آسٹریلیا  کے شہر سڈنی سے 50غوطہ خوروں کی ٹیم نے اوقیانوس کے نیلے پانیوں کو اس کوڑے سے صاف کرنے کے لئے غوطہ لگایا۔

غوطہ خوروں کا مقصد اوقیانوس کا تحفظ ہے۔



متعللقہ خبریں