صدر ٹرمپ کےخلاف کاروائی کا اشارہ،دستاویز طلب کیےجائیں گے

امریکی  ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی کے ڈیموکریٹک صدر  جیرلڈ نیڈلر نے صدر ٹرمپ کیطرف سے روس کے خلاف تحقیقاتی عمل میں   ممکنہ دخل اندازی کے بارے میں  دستاویزات طلب کرنے کا اشارہ دیا ہے

1156086
صدر ٹرمپ کےخلاف کاروائی کا اشارہ،دستاویز طلب کیےجائیں گے

 امریکی  ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی کے ڈیموکریٹک صدر  جیرلڈ نیڈلر نے  صدر ٹرمپ کیطرف سے  روس کے خلاف تحقیقاتی عمل میں   ممکنہ دخل اندازی کے بارے میں  دستاویزات طلب کرنے کا اشارہ دیا ہے ۔

 نیڈلر نے   اس حوالے سے   اے بی سی نیوز  سے گفتگوکے دوران کہا کہ  ٹرمپ کے خلاف سن 2016 کی صدارتی  مہم میں مجوزہ روسی  مداخلت  کی تفتیش  عدالتی کمیٹی کرے گی    جس کےلیے محکمہ قانون اور  وائٹ ہاوس  ہمیں مطلوبہ دستاویز  فراہم کریں گے۔

 نیڈلر نے  ایک سوال کہ آیا  اس معاملے میں   روس ملوث ہے  کا جواب اثبات میں دیا  اور بتایا کہ صدر ٹرمپ کی عہدے سے معزولی کےلیے مناسب    وقت  کا انتظار رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں