خاشقجی قتل کیس سے پردہ اٹھانے کی کوشش،کانگریس میں قرارداد پیش

امریکی ڈیموکریٹس کے ایک گروپ نے  کانگریس   میں  سی آئی اے   کے ڈاریکٹر  ڈان کوٹس   کی سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر مبنی رپورٹ  کی تیاری کےلیے ایک  قرارداد  پیش کی ہے

1153168
خاشقجی قتل کیس سے پردہ اٹھانے کی کوشش،کانگریس میں قرارداد پیش

امریکی ڈیموکریٹس کے ایک گروپ نے  کانگریس   میں  سی آئی اے   کے ڈاریکٹر  ڈان کوٹس   کی سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر مبنی رپورٹ  کی تیاری کےلیے ایک  قرارداد  پیش کی ہے۔

 اس قرارداد میں کوٹس نے خاشقجی  قتل کیس سے  متعلق   کانگریس سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ   اس قتل   میں ملوث افراد کی نشاندہی کرنے میں  ہماری مدد کرے ۔

 اگر یہ قرارداد منظور ہوئی تو کوٹس  1 ماہ کے اندر  رپورٹ تیار کرتےہوئے  کانگریس کو پیش کریں گے۔

یاد رہے کہ  سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گزشتہ سال 2 اکتوبر کو  استنبول  کے سعودی قونصل خانے میں  بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا  اور لاش غائب کر دی گئی تھی ۔



متعللقہ خبریں