کیوبا میں نئے آئین کی تیاریاں ،عوامی حمایت کا امکان

کیوبا میں  نئے آئین کے لیے گزشتہ  اتوار کے روز  ریفرنڈم کروایا گیا جس کے   غیر سرکاری نتیجے کی رو سے عوام کے 86 فیصد نے  اس کے حق میں ووٹ دیا ہے

1152674
کیوبا میں نئے آئین کی تیاریاں ،عوامی حمایت کا امکان

 کیوبا میں  نئے آئین کے لیے گزشتہ  اتوار کے روز  ریفرنڈم کروایا گیا جس کے   غیر سرکاری نتیجے کی رو سے عوام کے 86 فیصد نے  اس کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

کیوبا  الیکشن کمیشن     کی صدر الینا  بالسیرو نے ایک  اخباری کانفرنس کے دوران  کہا ہے کہ  اس رائے دہی میں  85 فیصد عوام نے حصہ لیا   جن کی  86 اعشاریہ 8 فیصد تعداد  نے   اُس کے حق میں   ووٹ دیا ۔

بالسیرو کے مطابق ،     یہ نتائج غیر سرکاری ہیں جن  کا  باظابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 کیوبا کا موجودہ آئین سن 1976 میں مرتب  کیا گیا تھا جسے 97 فیصد عوام کی حمایت حاصل تھی۔

 



متعللقہ خبریں