صومالیہ: اماراتی کمپنی کے افسر اعلی الشباب کے حملے میں ہلاک

متحدہ عرب امارات  کی  ڈی پی   ورلڈ   نامی کمپنی   کے  افسر اعلی  پال انتھّنی فرموسہ کو  صومالی بندرگاہ بوساسو میں  گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

1138586
صومالیہ: اماراتی کمپنی کے افسر اعلی الشباب کے حملے میں ہلاک

متحدہ عرب امارات  کی  ڈی پی   ورلڈ   نامی کمپنی   کے  افسر اعلی  پال انتھّنی فرموسہ کو  صومالی بندرگاہ بوساسو میں  گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔

 مقامی ذرائع کے مطابق ، نیم خود مختار علاقے پنٹ لینڈ کے ساحلی شہر بوساسو  میں  یہ حملہ    ماہی گیر کے بھیس میں  ایک نامعلوم شخص نے کیا  جسے  پولیس نے   موقع واردات پر ہی گولی مار دی ۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ حملہ الشباب  تنظیم کے کہنے پر کیا گیا ۔

یاد رہے کہ  ڈی پی ورلڈ کمپنی نے  دو سال قبل بوساسو بندر گاہ کا انتظام سنبھالنے  کےلیے 30 سالہ معاہدہ طے کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں