امریکہ، طیارے کے حادثے میں 5 افراد ہلاک

صرف پائلٹ کے سوار ہونے والے ایک چھوٹے طیارے کے یوربا لندا شہر میں اایک مکان پر گرنے سے پائلٹ اور اس مکان میں موجود چار افراد  ہلاک

1138345
امریکہ، طیارے کے حادثے میں 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ  ایک مکان پر جا گرا، جس دوران 5 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

جنوبی کیلیفورنیا اورینج کاؤنٹی سکیورٹی افسر کوری مارتینو نے اعلان  کیا ہے کہ صرف پائلٹ کے سوار ہونے والے ایک چھوٹے طیارے کے یوربا لندا شہر میں اایک مکان پر گرنے سے پائلٹ اور اس مکان میں موجود چار افراد  ہلاک جبکہ اردگرد موجود دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے  ٹکڑے اردگرد پھیل گئے، جن سے سڑکوں پر شگاف پڑگئے، اس حادثے کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں