کولمبیا: پولیس اکیڈمی پر حملہ،8 افراد ہلاک درجنوں زخمی

کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں پولیس اکیڈمی پر کار بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں   زخمی ہوگئے

1128173
کولمبیا: پولیس اکیڈمی پر حملہ،8 افراد ہلاک درجنوں زخمی

کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں پولیس اکیڈمی پر کار بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں   زخمی ہوگئے۔

خبر کے مطابق ،دھماکے کے نتیجے میں پولیس  مرکز  کی عمارت کو نقصان پہنچا اور متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

حفاظتی  حکام نے 8 افراد کے ہلاک ہونے کے تصدیق کی ہے جبکہ 30  زخمی بتائے ہیں



متعللقہ خبریں