برازیل: 6.8 کی شدت سے زلزلہ

برازیل کے شمال مغربی بارانی جنگلات  میں واقع علاقے میں6.8  کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

1120034
برازیل: 6.8 کی شدت سے زلزلہ

برازیل کے شمال مغربی بارانی جنگلات  میں واقع علاقے میں6.8  کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکی زولوجیک ریسرچ سینٹر کے مطابق  زلزلے کا مرکز برازیل کے پیرو کی سرحد کے قریب واقع علاقے ٹاراوکا سے 89 کلو میٹر مغرب میں تھا اور زیر زمین گہرائی 575 کلو میٹر تھی۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان  کے بارے معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں