ہالینڈ: بم کے شبہے میں ائیر پورٹ خالی

ایمسٹرڈیم کے اسکیپول ائر پورٹ کے تین نمبر کی پرواز کے حصے کو  کل ائیر پورٹ پر بم کی موجودگی کے خطرے کی وجہ سے خالی کر دیا گیا

1117161
ہالینڈ: بم کے شبہے میں ائیر پورٹ خالی

ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے اسکیپول ائر پورٹ کے تین نمبر کی پرواز کے حصے کو  کل ائیر پورٹ پر بم کی موجودگی کے خطرے کی وجہ سے خالی کر دیا گیا۔

ہالینڈ پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مشتبہ افراد کی شناخت  یامقصد کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں تاہم ائیر پورٹ پر معمول  کےکام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں