شام کی تعمیر نو کےلیےمالی امداد دینے پرسعودی حکومت کا شکریہ:ٹرمپ کا پیغام

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے  کہا ہے کہ     شام کی  تعمیر نو کےلیے   سعودی عرب کی مالی امداد کی پیشکش قبول  کرلی گئی ہے

1112961
شام کی تعمیر نو کےلیےمالی امداد دینے پرسعودی حکومت کا شکریہ:ٹرمپ کا پیغام

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے  کہا ہے کہ     شام کی  تعمیر نو کےلیے   سعودی عرب کی مالی امداد کی پیشکش قبول  کرلی گئی ہے ۔

 ٹرمپ نے  ٹویٹر پر  اپنے پیغام میں  سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا  اور کہا کہ   5 ہزار میل دور  کسی ملک کے مقابلے میں شام کے قریبی  ممالک  میں دولت کی ریل پیل ہے  جن میں سے سعودی عرب نے  اس کام کا بیڑہ اٹھایا ہے  وہ  قابل ستائش ہے ۔



متعللقہ خبریں