نائیجیریا میں مسلح حملہ،17 افراد ہلاک

پولیس ترجمان محمد شیخو نے بتایا کہ یہ  واقعہ گزشتہ ہفتے کو مارادون  نامی علاقے میں پیش آیا  جہاں  مسلح حملے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے

1112504
نائیجیریا میں مسلح حملہ،17 افراد ہلاک

نائیجیریا  میں ایک مسلح حملے میں  17 افراد ہلاک ہو گئے۔

 پولیس ترجمانمحمد شیخو نے بتایا کہ یہ  واقعہ گزشتہ ہفتے کو مارادون  نامی علاقے میں پیش آیا  جہاں  مسلح حملے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔

 علاقے میں  حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے گئے ہیں جبکہ غیر قانونی  اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کاروائی میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

 واضح رہے  کہ  زمفارا  نامی صوبہ مسلم اکثریتی  علاقہ ہے جہاں  اکثر و  بیشتر  مسلح حملے  ہوتے رہتے ہیں۔



متعللقہ خبریں