احمدیہ جماعت کے 27 مریدوں کو الجزائر میں گرفتار کرلیا گیا ،توہین اسلام کا الزام

الجزائر  کی حقوق انسانی کی تنظیم  کے مطابق ، یہ واقعہ مشرقی الجزائر میں پیش آیا ہے جہاں  ان 27 افراد کو  غیر قانونی  طور  پر تنظیم کے قیام اورعطیات جمع  کرنے  اور  توہین اسلام جیسے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا

1110509
احمدیہ جماعت کے 27 مریدوں کو الجزائر میں گرفتار کرلیا گیا ،توہین اسلام کا الزام

الجزائر میں    فرقہ  احمدیہ   سے وابستہ 27 افراد کو  توہین اسلام کی پاداش میں 3 تا 6 ماہ  سزا کا  حکم سنایا گیا ہے۔

 الجزائر  کی حقوق انسانی کی تنظیم  کے مطابق ، یہ واقعہ  مشرقی الجزائر     میں پیش آیا ہے جہاں  ان 27 افراد کو  غیر قانونی  طور  پر     تنظیم کے قیام  اور  عطیات جمع  کرنے  اور  توہین اسلام    جیسے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ۔

  احمدیہ جماعت کا قیام  سن 1889 میں بھارتی پنجاب کےعلاقے قادیان میں  مرزا غلام احمد  کی  طرف سے     ہوا تھا جو کہ نبوت کا دعوے دار تھا ۔



متعللقہ خبریں