امریکہ:مشتبہ شخص کی تلاش میں پٹری پر چلناجان لے گیا

امریکی شہر شکاگو میں  ایک  اطلاع ملنے پر  جائے وقوعہ جانے والے دو پولیس اہلکار ٹرین سے ٹکراتےہوئے ہلاک ہو گئے

1108907
امریکہ:مشتبہ شخص کی تلاش میں پٹری پر چلناجان لے گیا

امریکی شہر شکاگو میں  ایک  اطلاع ملنے پر  جائے وقوعہ جانے والے دو پولیس اہلکار ٹرین سے ٹکراتےہوئے ہلاک ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ   37 سالہ  ایڈوراڈو مار مولی ہو  اور 31 سالہ  کونریڈ گیری نامی دو پولیس اہلکار ایک مشتبہ شخص کی تلاش میں  پٹری پر چل رہے تھے  جو کہ   لوکل ٹرین کی  ٹکر سے ہلاک ہوئے۔

بعد ازاں پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا  ۔

 اس واقعے کی  مزید تفتیش جاری ہے ۔

 



متعللقہ خبریں