نائیجیریا:بوکو حرام کے حملے میں 44 افراد ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم  بوکو حرام  کے حملے میں  44 افراد ہلاک ہو گئے

1092852
نائیجیریا:بوکو حرام کے حملے میں  44 افراد ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا میں  دہشتگرد تنظیم  بوکو حرام  کے حملے میں  44 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ، تنظیم نے  صوبہ بورنو  کے 3 مضافاتی علاقوں   میں  3 فوجی اڈوں پر حملے کر دیئے۔

ان حملوں میں  متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئےç

 نائیجیریا میں سن 2000 سے  بوکو حرام  نامی تنظیم سرگرم  ہے  جس نے  2009 سے  متواتر  پُر تشدد حملوں میں 20 ہزار افراد کو قتل کر رکھا ہے۔

 



متعللقہ خبریں