صومالیہ:کان میں دھماکہ،3 فوجیوں سمیت 4 شہری ہلاک

صومالیہ  کے  دار الحکومت  موغا دیشو کے مشرق میں  ایک کان میں دھماکہ ہوا جس میں  افریقی یونین سے وابستہ صومالی کمیشن کے  3  فوجی ہلاک ہو گئے

1083121
صومالیہ:کان میں دھماکہ،3 فوجیوں سمیت 4 شہری ہلاک

صومالیہ  کے  دار الحکومت  موغا دیشو کے مشرق میں  ایک کان میں دھماکہ ہوا جس میں  افریقی یونین   سے وابستہ صومالی کمیشن کے  3  فوجی ہلاک ہو گئے۔

 دھماکے کے بعد    وہاں متعین فوجیوں نے  بد حواسی  میں گولی چلادی  جس سے 4 عام شہری بھی ہلاک ہو گئے۔

 اس واقعے کے بعد   عوام  مشتعل ہو کر سڑکوں پر نکل آئے اور   افریقی مشن کے خلاف  مظاہرہ کیا ۔

  وزارت اطلاعات نے  اس واقعے کی تحقیقات کروانےکا  اعلان کیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں