امریکہ کے وسط مدتی انتخابات:سینیٹ میں ریپبلکنز،کانگریس میں ڈیموکریٹس کا پلہ بھاری

امریکہ میں  وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنے شروع ہو گئے ہیں جن کی  رو سے  سینیٹ میں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس کی 43 کے مقابلے 51 نشستوں سے سبقت حاصل کر لی ہے

1082937
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات:سینیٹ میں ریپبلکنز،کانگریس میں ڈیموکریٹس کا پلہ بھاری

امریکہ میں  وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنے شروع ہو گئے ہیں۔

جن کی  رو سے  سینیٹ میں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس کی 43 کے مقابلے 51 نشستوں سے سبقت حاصل کر لی ہے.

 ایوان نمائندگان کی 435 میں سے 354 نشستوں کا نتیجہ  آ گیا ہے جس میں ریپبلکن پارٹی  نے 170 اور ڈیموکریٹس نے 184 نشستیں حاصل کی ہیں۔

امریکہ میں انتخابات کے تاحال دستیاب نتائج کے مطابق سینیٹ میں ری پبلکنز نے کامیابی حاصل کر لی ہے، 100 رکنی سینیٹ میں ری پبلکنز کو 8 نشستوں پر برتری ہے، ڈیموکریٹس کی 43 نشستوں کے مقابلے ڈیموکریٹس 51 نشستوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ  22 ریاستوں میں ری پبلکنز اور18 میں ڈیموکریٹس کے گورنرز نے فتح حاصل کی ہے۔

 موجودہ انتخابات امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر عوامی ریفرنڈم کی حیثیت رکھتے ہیں۔

 اب تک کے دستیاب نتائج کے  تحت ، امریکی عوام نے   ریپبلکن پارٹی  پر ملے جلے اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں