کریمیا:اسکول میں دھماکہ،10 افراد ہلاک 50 زخمی

روس  کے زیر الحاق  کریمیا    کے ایک اسکول میں  دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے

1070443
کریمیا:اسکول میں دھماکہ،10 افراد ہلاک 50 زخمی
kırım patlama.jpg

 روس  کے زیر الحاق  کریمیا    کے ایک اسکول میں  دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ، یہ دھماکہ گیس اخراج کے باعث ہوا ہے  جس میں 50 افراد زخمی بھی ہوئے۔

 جائے وقوعہ  پر کثیر تعداد میں  ایمبولینسیں  اور آگ بجھانے والا عملہ پہنچ گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں